کراچی: صوبائی وزیر ہری رام کشوری کو دل کا دورہ، کارڈیو منتقل کردیا گیا۔ صوبائی وزیر ہری رام کشوری سندھ سیکریٹریٹ نمبر 3 میں اپنے آفس میں موجودتھے کہ ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جسے فوری طور پر سینوا صدر نے سندھ سیکریٹریٹ کی ایمبولینس کے ذریعےجناح کارڈیو منتقل کردیا۔