اسلام آباد: پاکستان کی ویکسینیشن اسٹریٹجی فرنٹ لائن ہیلتھ کئیر ورکرز کے لئے ویکسین ڈوز کی فراہمی۔
پنجاب میں اب تک 1 لاکھ 18 ہزار اور سندھ میں 1 لاکھ 21 ہزار ویکسین ڈوز فراہمی کی جا چکی ہے۔ خیبر پختونخوا میں 28 اور بلوچستان میں 16 ہزار ویکسین ڈوز فراہمی کر دی گئیں ہیں۔ اسلام آباد میں ساڑھے 15 ہزار ،آزاد کشمیر میں 11 اور گلگت بلتستان میں 5 ہزار ڈوز فراہم کی جا چکی ہیں اور اب تک 3 لاکھ 14 ہزار 500 ویکسین ڈور وفاقی اکائیوں میں تقسیم کی جا چکی ہیں۔