آصف زرداری کی سندھ میں ضمنی انتخابات جیتنے پر جیالوں کو مبارک باد

0
50

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ میں ضمنی انتخابات جیتنے پر جیالوں کو مبارک باد دی۔ آصف زرداری کی شبیر علی اور یوسف مرتضی بلوچ کو فتح یاب ہونے پر مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ منتخب  نمائندے اور پارٹی عہدیدار خود کو عوام کی خدمت کیلئے وقف کریں۔ پیپلزپارٹی کے وزیر آعلی، وزراء اور عہدے دار عوام کے خادم ہیں۔ عوام منصف بھی ہیں طاقت کا سرچشمہ بھی ہیں اور پیپلزپارٹی پارٹی کی اصل قوت بھی عوام ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلزپارٹی کامیابیوں کی تاریخ رقم کرے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں