گلشن حدید کا رہائشی کوروناوائرس سے شہید

0
360

کراچی، گلشن حديد فیزٹو کے رہائشی کورونا ائرس سے شہید ہوگیا۔ ایک سے شبیر جندان کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔ شبیر جندان محکمہ سوئی گیس میں ایڈمن منیجر کی پوسٹ پر کام کررہے تھے اور ایک ہفتہ قبل کورونا سے متاثر ہوکر ہسپتال منتقل ہوئے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں