مولانا عبدلخبیر آزاد نئے رؤیت ہلال کمیٹی کے چیئرمین بنادیئے گئے

0
56

اسلام آباد: رؤیت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کو انکے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور نئے رؤیت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدلخبیر آزاد بنادیئے گئے ہیں۔
‏17سال چیرمین روئیت ہلال کمیٹی رہنے کے بعد مفتی منیب الرحمان فارغ 19رکنی نئی روئیت ہلال کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں