کے پی کے میں کم اوقات کار میں عیش کے دن ختم

0
96

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری محکموں میں کورونا وائرس سے قبل ڈیوٹی اوقات کار بحال کردیا۔ سرکاری دفاتر صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلے رہیں گے اور نماز جمعہ کے لئے ایک گھنٹے کا وقفہ، ہفتہ اتوار چھٹی ہوگی۔ چھ دن کام کرنے والے دفاتر اتوار چھٹی کے ساتھ اسی اوقات کار پر چلیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں