وزیراعظم کی معاون خصوصی غیر ملکی مثیر تانیہ ایدروس نے استعفیٰ دے دیا

0
51

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ادیروس اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی ہیں۔ تانیہ ادیروس نے ٹویٹ میں استعفی کی وجہ بتاتے ہوئے لکھاکہ استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی غیر ملکی مثیر تانیہ ایدروس نے استعفیٰ دے دیا

حکومتی زرائع کے مطابق تانیہ ایدروس نے دُہری شہریت پر استعفی دے کر دیگر غیر ملکی شہریت یافتہ مثیروں کیلئے مسئلہ کھڑا کردیا ہے۔

جبکہ سوشل میڈیا پر سوال پوچھ رہے ہیں کہ کیا اب دُہری شہریت والے دیگر مشیران اور معاونین بھی اخلاقی دباؤ کے تحت استعفی دینگے یا ٹیم بچانے کی خاطر قانون سازی کروائی جائی گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں