بلوچستان میں ایک اور صحافی کو قتل کردیا گیا

0
45

کوئٹہ: بارکھان کےعلاقہ ناہڑکوٹ میں سینئر صحافی انور جان لہمہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار تین افراد نے انور جان کے اوپر پر فائر کھول دیئے جس میں انور جان موقع پر ہی شہید ہوگئے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو سپتال بارکھان منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں