‏وفاقی حکومت نے ادویہ کی قیمتوں میں اضافے کی اجازت دے دی

0
53

اسلام آباد: حکومت نے ادویہ ساز کمپنیوں کو قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دیدی۔ ‏ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی اجازت کنزیومر پرائس انڈیکس کے تحت کیا گیا ہے۔

‏ڈریپ کا ڈرگ پرائس پالیسی میں ترمیم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری۔ پالیسی میں ترمیم وفاقی حکومت اورڈریپ کی پالیسی بورڈ کی منظوری وسفارش پر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں ادویہ ساز کمپنیوں اور امپوپرٹرز کو بنیادی ادویات کی قیمتوں میں7 فیصد کی اجازت دے دی گئی۔ ادویہ ساز کمپنیاں اور امپوپرٹرزکو دیگرادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ کی اجازت دی گئی ہے جبکہ دیگر تمام ادویات کی قیمتوں میں 7.3410 فیصد اضافہ کی اجازت دی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں