پیپلزپارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر آیت اللہ درانی کورونا سے انتقال کرگئے

0
121

کوئٹہ: پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر آیت اللہ درانی کورونا کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھے اور کورونا سے لڑرہے تھے۔ پاکستانی سیاست میں آیت اللہ درانی ایک بہت نفیس اور دھیمے سیاسی رہنما کے طور پر پہچانے جاتے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں