انفارمیشن اور ایٹم

0
8



‎تحریر: ڈاکٹر عتیق الرحمان



‎انفارمیشین ایٹمس کو ایک ترتیب دے کر اسے منظم  شکل میں لے کر آتی ہے۔ زمین وہ واحد سیارہ ہے جہاں مادے اور حرارت کے علاوہ انفارمیشین موجود ہے۔ اس دنیا کی سمٹری، خوبصورتی انفارمیشین کی بدولت ہے۔


‎مثلا ایک سڑک پر چلتی نئی گاڑی انفارمیشین/علم کے ساتھ بنائی گئی۔ جیسے ہی ایکسیڈنٹ ہوا وہ ڈس اورڈرلی ہو جاتی ہے۔ یعنی انفارمیشین گئی تو  گاڑی کی قیمت زیرو۔


‎انٹروپی انفارمیشن کا الٹ ہے اور اگر انفارمیشن دنیا کو منظم شکل میں لے کر آتی ہے تو انٹروپی اسے روکتی ہے۔ اس دنیا میں ہر چیز ہر وقت انفارمیشین پیدا کر رہی ہے جبکہ انٹرنیٹ اس انفارمیشین کو سرکل میں لاتا ہے اور پھر مصنوعی ذھانت، مختلف ایپ یا انٹر نیٹ آف سروسز کی مدد سے اس انفارمیشین کو استعمال میں لا کر پیسہ کمایا جاتا ہے۔


‎انفارمیشین کا صیح استعمال خوشحالی ہے اور راہ نجات ہے۔ معاشرے کے لئے آن لائن کاروبار، ایمازون، گوگل، آن لائن بینکنگ اور ٹیسلہ یہ سب انفارمیشن کے بہترین مفاد کا نتیجہ ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں