لاہور: مریم نواز پنجاب حکومت میں پنجاب پولیس کی عزت پرسوالیہ نشان پیدا ہوگئے۔ 15 کی کال پر جانے والے لاہور پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
لاہور پولیس نے لڑائی جھگڑا رکوانے کی کوشش کی تو ڈنڈوں سے لیس افراد نے پولیس پر حملہ کردیا
ملزمان کے تشدد سے پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، وردیاں بھی پھاڑ دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔