ملک بھر میں کورونا کے حملے جاری

0
54

اسلام آباد: ملک میں کورونا سے مزید 74 زندگیاں ختم، اموات 4 ہزار 35 ہوگئیں۔ ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 4035 تک پہنچ گئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 21 ہزار  ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

پاکستان میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 3138 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 1 لاکھ 98 ہزار 883 ہوگئی جبکہ ملک بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا 86  ہزار  906 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں