سندھ میں ایک اور صحافی قتل’ ٹھری میر واہ کے سینئر صحافی اے ڈی شر نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

0
14

کوٹ ڈیجی: افسوس ناک واقعہ میں صحافی اے ڈی شر کو قتل کردیا گیا۔ صحافی اے ڈی شر کو تیز دھار آلہ سے قتل کیا گیا، اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاش کو اسپتال منتقل کردیا۔

اے ڈی شر ہم نیوز کے ساتھ 7 سال سے وابستہ تھے۔ جبکہ صحافیوں کی بڑی تعداد اسپتال پہنچ گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں