کراچء: آسکر ایوارڈ یافتہ فلسطینی ہدایت کار مقبوضہ مغربی کنارے میں آباد کاروں کے ہاتھوں زخمی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں گرفتار کرلیے گئے۔
حمدان بلال اپنے علاقے میں گئے تھے، جہاں ان پر حملہ کیا گیا اور پولیس نے وہ ایمبولینس بھی پکڑ لی جو حمدان کو لے جارہی تھی۔ بعد میں اسرائیل نے فلم ہونٹ کے پانچ امریکی یہودی کارکنوں کے ہنگامے پر حمدان کو رہا کردیا۔
حمدان کی فلم ‘نو آدر لینڈ’ کو آسکر ملا ہے یہ فلم بے گھر فلسطینیوں کے بارے میں ہے۔ سرکار صہیون کی سرپرستی میں اسرائیل جانے والے ایسی فلم کبھی نہیں بنائیں گے۔ وہ تو حماس کے خلاف کچھ کررہے ہیں۔