مشہور ٹی وی ہوسٹ عائشہ جہانزیب پر شوہر کا تشدد

0
128

کراچی: خطرہ بھانپ لینے کے باوجود بھی ہم ہمیشہ تب تک چپ رہتے ہیں جب تک کوئی حادثہ رونما نہ ہو۔ مشہور ٹی وی ہوسٹ عائشہ جہانزیب کو شوہر نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

عائشہ جہانزیب کے مطابق گن پوائنٹ پر تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمی کردیا شوہر 6 مہینے سے شدید تشدد کرتا رہا۔

اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر نے تشدد کانشانہ بنا کر زخمی کردیا تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے ٹی وی ہوسٹ عائشہ جہانزیب کے شوہر کو اہلیہ پر تشدد کرنے کے الزام میں گرفتار کرکے عدالت پیش کیا اور جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کا دو روز جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

عائشہ جہانزیب کے مطابق ان کے شوہر حارث علی نے اس سال تین بار تشدد کا نشانہ بنایا اور بڑی کوشش کی کہ گھر بچ جائے مگر اس بار شوہر نے زخمی کردیا مجھے اور بچوں کو حارث سے شدید خطرہ ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں