صحافت کا عالمی دن’ خضدار دھماکہ میں پریس کلب کے صدر جانبحق

0
30

خضدار: صحافت کے عالمی دن کے موقع پر خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کو گاڑی میں دھماکہ خیز مواد نصب کرکے قتل کردیا گیا۔ خضدار میں چمروک ایریا میں خضدار پریس کلب کے صدر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے میں مولانا محمد صدیق مینگل جانبحق ہوگئے جبکہ دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں