فلسطین اسرائیل جنگ’ او آئی سی کا اجلاس 18 اکتوبر کو ہوگا

0
33


جدہ (دی پاکستان نیوز)  او آئی سی کا فلسطین کی صورت حال پر وزرائے خارجہ کی سطح پر ایگزیکٹو کمیٹی کے غیر معمولی ہنگامی اجلاس کا اعلان کردیا، اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس  18 اکتوبر کو دن 1 بجے   او آئی سی جنرل سیکرٹریٹ میں ہوگا۔

او آئی سی نے نمائندہ کو بتایا ہے کہ اجلاس میں فلسطینی عوام کے خلاف جاری اسرائیلی فوجی جارحیت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ او آئی سی  ایگزیکٹو کمیٹی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان،  سعودی عرب، ترکی، گیمبیا، موریطانیہ اور کیمرون شامل ہیں۔ او آئی سی کے تمام رکن ممالک کو اوپن اینڈڈ ایمرجنسی میٹنگ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں