سانگھڑ میں پیٹرول نایاب ہوگیا

0
38

سانگھڑ: پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد سانگھڑ کے مختلف علاقوں میں پیٹرول نایاب ہوگیا۔ بیشتر پٹرول پمپ مالکان نے پیٹرول پمپ بند کردیے پیرومل، کنڈیاری ورکشاپ، جھول اور سانگھڑ سٹی سمیت تمام علاقوں میں پیٹرول نایاب ہوگیا ہے۔ عوام پیٹرول بلیک میں خریدنے پرمجبور ہوگئے اور ضلعی انتظامیہ تاحال خاموش ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں