اسلام آباد : سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق ائیر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک کا 3 سال کا کنٹریکٹ مکمل ہو گیا تھا اور ائیر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک کا 3 سال کا کنٹریکٹ مکمل ہو گیا تھا۔ جس کے بعد وہ عہدے سے سبکدوش ہو گئے ہیں۔
ایئر وائس مارشل عامر حیات نئے سی ای او پی آئی اے تعنیات کردیے گئے ہیں۔