امارت اسلامی افغانستان نے پاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ کو بند کرتے ہوئے دیوار شروع کردی

0
115

وانا: پاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ کو امارت اسلامی افغانستان نے مکمل طور پر بند کرتے ہوئے دیوار شروع کردی۔

گزشتہ دنوں تحریک طالبان پاکستان کا زیبا پہاڑ سراکنڈہ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے نتیجے میں حکومت پاکستان نے غیر معینہ مدت کے لیے بند کیا تھا، دوسری جانب دو دن قبل شمالی وزیرستان سے ملحقہ علاقہ خوست جو بارڈر اس پار افغانستان میں واقع ہے پاکستانی جیٹ طیاروں جے حملہ میں متعدد افراد شہید ہوگئے تھے۔ آج اس کے ردعمل میں امارات اسلامی افغانستان نے پاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ کو مکمل طور پر بند کردیا گیا جس سے کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہوکر رہ گئی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں