امریکی حکام کا شہریار آفریدی کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

0
493

کراچی: ‏کشمیر کمیٹی چیئرمین شہریار آفریدی کو نیویارک کے جان آف کنیڈی ائیرپورٹ پر روکا گیا۔ انہیں امریکی  امیگریشن حکام کے کڑے سوالات کا سامنا کرنا پڑا تسلی بخش جوابات نہ ملنے پر انہیں ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاہم  پاکستانی سفیر کی ضمانت پر انہیں امریکہ میں داخلے کی اجازت ملی۔

ذرائع کے مطابق ‏‎شہریار آفریدی کی نیویارک جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ پر کئی گھنٹے برہنہ کرکے ‘ تلاشی’ لی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں