اب معاشی ترقی کے لیے لڑنا ہے، چین پارٹنر ہوگا، ذبیح اللّہ مجاہد

0
151

کراچی: اطالوی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان بنیادی طور پر چین کی سرمایہ کاری پر انحصار کرے گا۔ چین ہمارا  سب سےاہم اتحادی اور شراکت دار ہے اور وہ افغانستان کی تعمیر نو کے لیے تیار ہے۔ ہم سلک روٹ کو انتہائی عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ افغانستان میں تانبے کی بہترین کانیں ہیں جسے چین کی مدد سے قابل استعمال بنانا جائے گا اور چین کی مدد سے عالمی مارکیٹ تک رسائی حاصل کریں گے۔

یاد رہے کہ سقوط کابل کے بعد اقوام متحدہ اور امریکہ نے افغانستان کے تمام منصوبوں کی فنڈنگ روک دی تھی
اور افغانستان کے اثاثوں کو منجمد کردیا گیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں