بنگلہ دیش، ٹیڈی گائے کو دیکھنے کے لیے قطاریں لگ گئیں By دی پاکستان اردو - July 11, 2021 0 144 کراچی: بنگلادیش میں 51 سینٹی میٹر اونچی اور 66 سینٹی میٹر لمبی گائے کو دیکھنے کے لیے قطاریں لگ گئیں جس کے مالک کا دعویٰ ہے کہ قد کے لحاظ سے یہ گائے دنیا کی سب سے چھوٹی گائے ہے۔