اردن کے ولی عہد کا نکاح یکم جون کو ہوگا

0
138

کراچی: اردن کے ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ولی عہد شہزادہ الحسین بن عبد اللہ دوم کا نکاح ان کی سعودی منگیتر رجوہ خالد السیف سے یکم جون 2023 کو ہوگا۔

اردن کے خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی نے اس حوالے سے اعلان عام جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ اردنی ولی عہد کی منگیتر رجوہ 28 اپریل 1994 کو ریاض میں پیدا ہوئیں۔ ان کے دو بھائی فیصل اور نایف کے علاوہ ایک بہن ہے جن کا نام دانا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں