شہر قائد میں لڑکی کو اغوا کرکے زنا کرنے والے دو ملزمان گرفتار

0
101

کراچی: ایس پی گلشن اقبال ڈویژن سلیم شاہ کی زیر نگرانی تھانہ نیو ٹاؤن کے ایس ایچ او کے ہمراہ پولیس پارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے لڑکی کو اغوا کرکے زنا کرنے والے دو ملزمان کو بروقت گرفتار کرلیا۔

متاثرہ لڑکی سویرا امتیاز دختر امتیاز احمد عمری 18سالہ نے بتایا کے دو لڑکے ارسلان ولد تاج ولی اور سان ولد محمد اظہر موٹر سائیکل پر آئے اور میرے منہ پر رومال ڈال کر مجھے بے ہوش کر دیا، مجھے نامعلوم پارک میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا جس کی بروقت بچی اور اس کے بھائی کی نشاندہی پر دونوں ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ الزام نمبر 481/22 بجرم دفعہ 376/34 ت پ تھانہ نیو ٹاؤن درج کرلیا گیا۔ ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے اور ملزمان کو تفتیش حکام کے حوالے کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں