مفرور اینکر ارشد شریف کو اے آر وائی نیوز نے کِک آئوٹ کردیا

کراچی: اے آروائی نیوز نے اپنے مفرور سینئیر اینکر پرسن ارشد شریف کو فارغ کردیا۔ اے آر وائی نیوز کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں ارشد شریف کو اے آر وائی سے فارغ کرنے کے بارے میں زکر کیا گیا ہے اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ زرائع کے مطابق جب … Continue reading مفرور اینکر ارشد شریف کو اے آر وائی نیوز نے کِک آئوٹ کردیا