پاکستان اسٹیل، دوست کی گاڑی تباہ کرنے کا ملبہ سیکورٹی گارڈ پر ڈال کر نوکری سے نکال دیا

کراچی: پاکستان اسٹیل میں اُلٹی گنگا بہنے لگی، دوست سے رینٹ پر حاصل کی گئی گاڑی ٹائگر فورس گارڈ نے ایکسیڈنٹ کے زریعے تباہ کی جبکہ ملبہ اسٹیل ملز سیکورٹی کے ڈیلی ویجز ملازمین پر ڈال کر نوکری سے نکال دیا۔ پاکستان اسٹیل میں غیر قانونی تعینات آفسر نے اپنے دوست کے رینٹ اے کار … Continue reading پاکستان اسٹیل، دوست کی گاڑی تباہ کرنے کا ملبہ سیکورٹی گارڈ پر ڈال کر نوکری سے نکال دیا