اطالوی وزیر اعظم اپنے قومی پرچم سے متعلق لا علم نکلیں

0
35

کراچی: اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی کو توقع نہیں تھی کہ وہ نیا عہدے سبنھالنے کے بعد پہلے سرکاری دورے کے دوران امریکا میں ایک ایسی شرمناک صورتحال سے دوچار ہوں گی جو سوشل میڈیا پر ان کے چرچے کا باعث بن جائے گی۔

امریکی سینیٹ کے اکثریتی رہ نما چک شومر نے انہیں اس وقت مزید مشکل میں ڈال دیا جب انہوں نے مسز جارجیا سے ان کے ملک کے پرچم کے رنگوں کے معنی کے بارے میں پوچھا۔

اٹلی کی ‘تجربہ کار سیاست دان’ کے لیے یہ سوال حیران کن تھا اور اس کا ان کے پاس اس وقت کوئی جواب نہیں بن پڑا۔

انہوں نے حیرت سے سوال پوچھنے والے کی طرف دیکھا اور جواب نہ دے سکنے پر شرمسار ہو گئیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں