کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل سے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کی گورنر ہاؤس میں ملاقات۔
ملاقات میں کراچی میں صفائی ستھرائی کے امور اور درکار اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنرل افضال نے کہا کہ سیوریج سسٹم میں سیڈیمنٹس کو روکنے کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔