اسلام آباد: سینیٹر فیصل جاوید کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے آخری خطاب کریں گے اور حتمی وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا-
وزیراعظم عمران خان اپنی قوم کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں اور انشاء اللہ فتح پاکستان کی ہے اور قتح اس قوم کی ہے فتح کپتان کی ہے۔
زرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے آخری خطاب کریں گے اور اپنی ساڑھے تین سالہ حکومتی ترقیاتی کارکردگی کو عوام کے سامنے رکھیں گے۔