معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے

0
14

اسلام آباد: معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے۔ اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک نماز جمعہ کے اجتماعات سے خطاب اور امامت بھی کریں گے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک عوامی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے اور ڈاکٹر ذاکر نائیک 28 اکتوبر تک پاکستان میں قیام کریں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں