وانا میں نادرا کے کوارڈنیٹر شاہدین پر ڈرانے دھمکانے اور بے جا مداخلت کے خلاف ایف آئی آر درج

0
51

وانا: ضلع لوئر جنوبی وزیرستان وانا میں نادرا کے کوارڈنیٹر شاہدین پر ڈرانے دھمکانے اور بے جا مداخلت کے خلاف ایف آئی آر درج گئی ہے۔

الله نور خوجل خیل نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وانا نادرا کے ڈسٹرکٹ کوارڈنیٹر شاہدین میری زاتی ملکیت میں بے جا مداخلت کررہے ہیں، مجھے سے زبردستی بھتہ مانگ رہا ہے، نہ دینے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہیں۔ اعلیٰ حکام سے تحفظ دینے کا طلب گار ہوں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں