سندھ حکومت کا اسٹیل ٹائون میں درختوں کی کٹائی کا نوٹس، قانونی کارروائی کا حکم

کراچی: سندھ حکومت نے جیو نیوز اور جی این این پر اسٹیل ٹائون اور اسٹیل ملز میں 40 سالہ پرانے ہرے درختوں کی کٹائی کی خبریں چلنے کا نوٹس لیتے ہوئے اسٹیل ملز اور اس کے اطراف درخت کاٹنے پر قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر ماحولیات اسماعیل راہو نے درخت کی کٹائی کرنے … Continue reading سندھ حکومت کا اسٹیل ٹائون میں درختوں کی کٹائی کا نوٹس، قانونی کارروائی کا حکم