کراچی: اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی خوفناک صورتحال کے خاتمے کے لیے حقیقی اقدامات نہ کیے تو ہم ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے۔
برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے واضح کیا کہ وہ جن اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں، ان میں جنگ بندی پر رضامندی، اقوام متحدہ کو امداد کی فراہمی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دینا اور یہ واضح کرنا کہ فلسطینی علاقے یہودیہ اور سامریہ کا اسرائیل سے کوئی الحاق نہیں ہوگا۔