دھرنا مظاہرین کا پاک افغان بارڈر باب دوستی کی جانب ریلی

چمن: لیویز حکام کے مطابق سیکڑوں مشتعل مظاہرین کا باب دوستی پر دھاوا اور ریڈ زون میں داخل ہوگئے۔ مشتعل مظاہرین نے باب دوستی کیساتھ بیرلز اکھاڑ دیے، توڑ پھوڑ، دفاتر کو آگ لگا دی۔ مظاہرین نے بارڈر منیجمنٹ سسٹم کےلئے نادرا کے لگے کمپیوٹرز رومز کو بھی آگ لگا دی۔ سیکیورٹی فورسز کا مظاہرین … Continue reading دھرنا مظاہرین کا پاک افغان بارڈر باب دوستی کی جانب ریلی