ہزارہ ٹائون کے واقعے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا، وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ہزارہ ٹاون میں افسوس ناک واقع رونما ہواجس پر پوری قوم غم زدہ ہے اورظلم و بربریت برپا کرنے والے ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا۔ اب تک واقع میں 12 ملوث افراد کو گرفتار کیا جا … Continue reading ہزارہ ٹائون کے واقعے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا، وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو