حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور: حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے ہفتے کے روز گورنر ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب میں پنجاب کے نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے حلف لیا، جس کے چند گھنٹے بعد گورنر عمر سرفراز چیمہ نے عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کر دیا، … Continue reading حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا