ایئرپورٹ پر ایم کیو ایم کے رہنما سے تحریک انصاف کے کارکنوں کی بدتمیزی

0
222

کراچی: اسلام آباد ائیرپورٹ پر تحریک انصاف کے حامیوں نے بدتمیزی کرتے ہوئے ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم کنور نوید جمیل کا گھیراؤ کیا اور الجھنے کی کوشش کی۔

متحدہ پاکستان کے رہنمائوں نے تحریک انصاف کی اعلی قیادت سے رابطہ کیا ہے اور کہا کہ دونوں جماعتوں کے حامیوں کے جذبات سر آنکھوں پر لیکن انہیں پر امن رکھنا جماعتوں کی ذمہ داری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں