رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت کا کیس ڈی لسٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت کا کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا۔ کیس ڈی لسٹ کرنے کی وجہ بینچ کے معزز رکن جسٹس سجاد علی شاہ کی عدم دستیابی بتائی جا رہی ہے۔ ‏ایم این اے علی وزیر ضمانت کیس میں مقدمہ ایک سال سے عدالت میں … Continue reading رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت کا کیس ڈی لسٹ