مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی موت کا معاملہ، عاصم جمیل نے جم میں دوران ورزش خود کو گولی ماری، آر پی او ملتان

لاہور: مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی موت کا معاملہ پر آر پی او ملتان سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ  مولانا طارق جمیل کا بیٹا نفسیاتی مسائل کا شکار تھا۔ عاصم جمیل کئی سالوں سے نفسیاتی ادویات کا استعمال کررہا تھا۔ عاصم جمیل نے جم میں دوران ورزش گارڈ سے پیسٹل چھین کر خود … Continue reading مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی موت کا معاملہ، عاصم جمیل نے جم میں دوران ورزش خود کو گولی ماری، آر پی او ملتان