پی ڈی ایم کا اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان، شہباز شریف نے بھی حمایت کردی

کراچی: اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جعلی حکمرانوں کے تین سالوں نے پاکستانی ریاست کو غیر محفوظ ریاست بنادیا ہے، موجودہ حکمرانوں نے پاکستانی قوم کو غیر محفوظ قوم بنادیا … Continue reading پی ڈی ایم کا اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان، شہباز شریف نے بھی حمایت کردی