افغانستان کی صورت حال پر اعلیٰ عسکری قیادت کا اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: ملکی اعلیٰ عسکری قیادت آج پیر کو اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے گی، سینیٹ اور قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹیوں اور پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے اراکین جی ایچ کیو جائیں گے۔ سینیٹ دفاعی کمیٹی کی سربراہی مشاہد حسین سید اور قومی اسمبلی دفاعی کمیٹی کی امجد علی خان کرینگے، پارلیمانی کشمیر کمیٹی … Continue reading افغانستان کی صورت حال پر اعلیٰ عسکری قیادت کا اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ