جہانگیر ترین کی ہمشیرہ کی خواتین اراکینِ پارلیمنٹ کے ہمراہ وزیر اعظم سے ملاقات

0
195

اسلام آباد: جہانگیر ترین کی ہمشیرہ سینیٹر سیمی ایزدی
 کی خواتین اراکینِ پارلیمنٹ کے ہمراہ وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی۔

 ملاقات میں اراکین قومی اسمبلی عندلیب عباس، شنیلہ روتھ، نصرت واحد اور غزالہ سیفی شریک تھی۔ ملاقات میں بجٹ امور پر گفتگو کی گئی۔

یاد رہے ‏سینیٹر سیمی ایزدی جہانگیر ترین کی ہمشیرہ ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں