اقلیتی برادری کو عبادات ادا کرنے کی اجازت

0
37

پشاور: حکومت خیبر پختونخوا نے اقلیتی برادری کو عبادات ادا کرنے کی اجازت دےدی۔

محکمہ ریلیف بحالی و آبادکاری خیبر پختونخوا کے مطابق اقلیتی برادری صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کے تحت عبادات کریں گے۔ عبادات کے وقت فرش پر کارپٹ وغیرہ نہیں بچھایا جائے گا۔ بزرگ اور چھوٹے بچے گھروں میں اپنی عبادات کا اہتمام کریں گے۔ فرش کو پہلے اور بعد میں ڈس انفیکٹ کیا جائے گا۔ ہاتھ ملانا اور گلے لگنے سے پرہیز کریں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں