عدالتوں کے خلاف اے آر وائی نیوز کی مہم، بیورو چیف اسلام آباد عدالت میں طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف مہم پر بیورو چیف اے آر وائی نیوز کو 12 مئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ جائز تنقید حوصلہ افزا ہے لیکن بے بنیاد سیاسی بیانیے اور عدلیہ کے خلاف منظم … Continue reading عدالتوں کے خلاف اے آر وائی نیوز کی مہم، بیورو چیف اسلام آباد عدالت میں طلب