اسپیکر قومی اسمبلی کل صبح ساڑھے 11 بجے حمزہ شہباز شریف سے وزیر اعلی کا حلف لیں، لاہور ہائی کورٹ

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے ‏اسپیکر قومی اسمبلی کو حکم کو حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی صبح 11 بجے حمزہ شہباز سے حلف لیں۔ حمزہ شہباز صبح وزیراعلی پنجاب کاحلف اٹھائیں گے۔ لاہور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ‏صدر مملکت، گورنر پنجاب نے نو منتخب وزیر اعلی کے حلف … Continue reading اسپیکر قومی اسمبلی کل صبح ساڑھے 11 بجے حمزہ شہباز شریف سے وزیر اعلی کا حلف لیں، لاہور ہائی کورٹ