روضہ رسولؐ کی بے حرمتی اُکسانے ورغلانے پر شیخ رشید احمد کے خلاف ایف آئی آر کے لئے درخواست جمع

اسلام آباد: تحریک انصاف کے کارکنوں اور فتنہ عمرانیہ کے پیروکاروں کو توہین حرم مدنی پر اُکسانے پر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف تھانہ میں ایف آئی آر کے لئے درخواست جمع کروادی گئی ہے۔ سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایڈووکیٹ نیاز اے نیازی نے مسجد نبوی اور روضہ رسولؐ کی بے حرمتی پر … Continue reading روضہ رسولؐ کی بے حرمتی اُکسانے ورغلانے پر شیخ رشید احمد کے خلاف ایف آئی آر کے لئے درخواست جمع