متحدہ اپوزیشن کا حکومت کو بڑا سرپرائز، ق لیگ سمیت ایم کیو ایم، جی ڈی اے، باپ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کا امکان

اسلام آباد (مدثر غفور) قابل اعتماد ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن اور متحدہ قومی موومنٹ کی مشترکہ پریس کانفرنس مسلم لیگ ق کی درخواست پر آج شام 4 بجے تک مؤخر کی گئی ہے۔ آج اس پریس کانفرنس میں متحدہ اپوزیشن کے ساتھ مسلم لیگ ق، باپ، متحدہ قومی موومنٹ اور جی ڈی اے بھی … Continue reading متحدہ اپوزیشن کا حکومت کو بڑا سرپرائز، ق لیگ سمیت ایم کیو ایم، جی ڈی اے، باپ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کا امکان