شہر کراچی میں ایک اور خاتون کو حراساں کرنے کا واقعہ

0
61

کراچی: شہر کراچی میں ایک اور خاتون کو حراساں کرنے کا واقعہ سامنے آگیا۔ کورنگی کراسنگ بھٹائی کالونی میں بچے کے ہمراہ جاتی ہوئی خاتون کو موٹر سائیکل سوار نے حراساں کیا اور ملزم نے خاتون کے ساتھ بدتمیزی کی۔

واقعہ سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ گزشتہ روز اورنگی میں بھی خاتون کو حراساں کرنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں